سر ی نگر 12 اگست ( ایجنسیز) سر ی نگر کے پمپو ر علا قہ میں عسکر یت پسندو ں نے میں بی ایس ایف جوا نو ں پر حملہ کر د یا جسکے نتیجہ میں 6 جو ان ز خمی ہو گئے ۔ بی ایس ایف کا یہ قا فلہ پہلگا م سے سر ی نگر حا ر ہا تھا اسی وقت
عسکر یت پسندو ں نے با ہر آ کر ا ن پر حملہ کر دیا اور بھا گنے میں کا میا م ہو گئے ۔ تما م ز خمی جو ا نو ں کو قر یبی ہا سپٹل میں بھر نی کر ا یا گیا ہے۔ یہ حملہ و ز یر آ عظم مو دی کے جمو ں و کشمیر کے دو سر ے دو ر ے سے قبل کیا گیا۔ و ز یر آ عظم آ ج لیہہ اور کا ر گل کا دو ر ہ کر نے وا لے ہیں ۔